Kashif Hafeez Siddiqui

جاہلیت کی پکار

In Islam - A Study, Karachi Karachi, Pakistan's Ideology on July 17, 2011 at 3:20 pm

Advertisements
  1. […] جاہلیت کی پکار […]

  2. بہت عمدہ مضمون ہے.لیکن سوال یہ ہے کہ یہ پکار کیوں اٹھ رہی ہے ؟ بدقسمتی سے اسکا کوئی بھی جواب نہیں دے رہا. اب حالت یہ ہو گئی ہے کہ ایک انار (کراچی ) ہے اور سو بیمار ہیں. بجائے اسکے کہ ہر جگہ انار کے درخت لگائے جائیں ہماری مجرم اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈھ لیا ہے کہ عوام الناس کو آپس میں لڑا دیا جائے. تاکہ ان سے کوئی سوال نہ ہو. صوبہ سرحد میں قیمتی پتھروں اور لیتھیم کے اربوں ڈالر کے ذخائر ہیں ، بلوچستان کی زمین معدنیات سے بھری ہوئی ہے، سندھ کی زمین کوئلہ اور گیس سے بھری ہوئی ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ان ذخائر کو نکال کر قوم کی حالت بدلی جاتی اور لوگوں کو روزگار انکے علاقوں اور گھروں کے پاس فراہم کیا جاتا انھیں کراچی میں قبضہ کرنے اور جرائم کی راہ دکھائی جا رہی ہے.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: