Kashif Hafeez Siddiqui

عامرلیاقت کی مبینھ وڈیو ، تصویر کا دوسرا رخ

In Karachi Karachi, Pakistan's Ideology on August 23, 2011 at 6:32 am

Aamir Liaquat Hussain

Advertisements
  1. جزاک اللہ کاشف بھائی
    آپ کے الفاظ میں مجھے اپنے دل کے احساسات نظر آئے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے اور اس میں ترقی عطا فرمائے۔

  2. […] عامرلیاقت کی مبینھ وڈیو ، تصویر کا دوسرا رخ […]

  3. افسو س انہیں باتوں کی وجہ سے وہ پہلے بھی ہیرو بنا تھا اور اآج پھر اس کی وجہ یہی خوش فہمیا ں ہیں إ محترم نجی گفتگو کسی پروگرام میں دوران وقفہ کیمرہ مینوں ، پرودیوسر، سیٹ ڈایزانز کے سامنے نہیں فرماءی جاتی۔ہر شخص کو علم ہے کہ یہ کسی کے بیڈروم یا ڈراءنگ روم کی خفیہ وڈیو نہیں جس کو اآپ نجی گفتگو قرار دیں إاس لءے اس کو تو بہت پہلے ہی منظر عام پر اآجانا چاہیءے تھا تا ہم جس بھی وجہ سے یہ اب لوگو ں تک پہنچی ہے اس سے قطع نظر یہ ایک قابل مذمت بات ہے۔چار گواہوں کی موجودگی میں تو حد جاری ہو جاتی ہے ، یعنی گنا ہ بھی او وقت ہی خفیہ رہتا ہے جب تک وہ انسان اور اللہ کے درمیان ہی راز رہے۔اللہ جا نے اآپ اس ساری شیطانیات کو کس طر ح قابل معافی گردانتے ہیں۔ امانت کا تعلق بھی ذاتی چیزوں سے ہوتا ہے ۔یا تو معاشرے کی اجمتماعیت کا معاملہ نہ ہو تا لیکن یہا ں ایک گروہ کثیر ان صاحب کو عالم ما ن کر اگر اپنے ایمان کو خطر ے میں ڈالتا نظر اآتا ہے تو ان کا نقاب تو اتارنا بالکل درست ہے ۔دین میں فتنہ اسی طرح ہی پھیلتا ہے اآج ہر جا ہل عالم بن کر عوام کو اصل عالموں سے دور کءے بیٹھا ہے ۔اگر ان کی باتوں سے صرف ان کی ذات کا معاملہ ہو تا تب تو پھر بھی رعایت کی کو ءی صورت تھی۔ورنہ کیا وجہ تھی کہ زید حامد کے خلا ف اآپ سب تلوار لے کر کھڑے تھے؟رہی بات تو بہ کی تو اصل تو بہ تو اس وقت نظر اآتی جب یہ موصوف اپنے لبا س پر بھی نظر ثانی کرتے اور دینی پروگرام نہ ۔کرنے کا عہد کرتے کیو ں کہ یہ نہ تو عالم ہیں ، نہ ہی مفسر ہیں نہ ہی شیخ الحدیث ہیں ، یہ اچھی وبا چل نکلی ہے کہ ہر شخص دین کا عالم بن کر لوگوں کو رہنما ءی کا کام سنبھال لیتا ہے چاہءے وہ اس قابل ہو یا نہ ہوإ میڈیا کے کاروباری مفاد اپنی جگہ ۔ لیکن براءی ہر جگہ قابل مذمت اور غلط فعل ہر جگہ قابل گرفت ہےإ
    اللہ تعالی ہمیں حق کو دیکھنے کی تو فیق عطا فرماءے اآمین

  4. all bulshit
    jab aik cheez nazar a rahi hai tou kyun tumhari batoon pe yaqeen karain
    kashif hafeez its all crab go to hell you n your readers club

  5. ummat akhbar tu pagal hogia hay mqm dushmani may …abb amir liaquat jaisay banday ki bhi himayat kar dali jis ka asal chara (face) awam daikh chuki hay…

    Ummat akhbar waloo ko sharum ani chiay…

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: