Kashif Hafeez Siddiqui

ظالم کا غرور اور ہماری بے بسی

In pakistan, Pakistan History, Urdu Columns on December 29, 2017 at 12:24 pm

بابے_رحمتے !!! انصاف پھر 5 لاکھ کے مچلکے پہ بے بس ہے#
ایک ایم پی ائے ۔ پھر عدالت سے گزر کہ جیل کے باہر کھڑا ہے

اکڑ رہا ہے ۔ غرور اور تکبر سے سینہ پھلائے کھڑا ہے کہ دیکھو میرا کون کچھ بھی بگاڑ سکا

download (27)
اور اسکے حواری قاتل کو پھولوں کی پتیوں سے استقبال کر رہے ہیں
اور مقتول کی قبر پہ آنسو بہانے والے شاید پھول کی پتیاں بھی غربت کی وجہہ سے نہیں ڈال سکتے

146934_034204_updates

ایک بار پھر #طاقتور_ ظالم جیت گیا اور
مظلوم_مقتول ۔ #انصاف کے دروازے پہ ہی دفن ہو گیا#

اور یہ #ظلم اسلئے ہے کہ
اللہ کا قانون اس زمین پہ نافذ ہی نہیں
اور ہم اسکی جدوجہد کرنے کو تیار نہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: